-->

Pop up

Ads display

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا اعلان

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا اعلان

 


عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا اعلان 

مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 دن کی کمی خواتین کیلیے 60 سال اور مردوں کیلیے 65 سال سے زائد عمر والوں پر نرمی کا اطلاق تاہم سنگین جرائم اور کرپشن کیسز کے قیدیوں پر نہیں ہوگا

0 Response to "عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا اعلان "

Post a Comment

Trending Posts Display

Discount Offer